November 16, 2026

خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے نمائندہ اے ون نیوز ٹی وی کے نیوز رپورٹر محمد عامر حسین قریشی سے میلسی میں بھی یوم یکجہتی کشمیر ریلی کا انعقاد کیا گیا اسسٹنٹ کمشنر مہرخلیل کی قیادت میں بلدیا میلسی ہال سے ریلوے پھاٹک

20250205_123825

خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے نمائندہ اے ون نیوز ٹی وی کے نیوز رپورٹر محمد عامر حسین قریشی سے

میلسی میں بھی یوم یکجہتی کشمیر ریلی کا انعقاد کیا گیا اسسٹنٹ کمشنر مہرخلیل کی قیادت میں بلدیا میلسی ہال سے ریلوے پھاٹک چوک تک ریلی نکالی گئی یوم یکجہتی کشمیر ریلی میں شرکا نے پاکستان اور کشمیر کے جھنڈے اٹھائے ہوئے تھے اور کشمیریوں کے حق اور بھارتی مظالم کے خلاف نعرے بھی لگائے ہ

اسیسٹنٹ کمشنر مہر خلیلنے کہا جابرانہ تسلط کو اجاگر ک کہا کہ کشمیریوں کی ہرسطح پر ہر لحاظ سے حمایت جاری رکھیں گے اور کشمیریوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے بھارتی مظالم کشمیر یوں کے جذبہ آزادی کو دبا نہیں سکتےریلی کے اختتام پر ملکو قوم اور کشمیر کے لیا دعا بھی کرای گی ریلی میں وکلا برادری انجمن تاجران سول سوسائٹی طلبہ اور دیگر مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی کیمرہ ٹیم کے ہمراہ عامرقریشی