97

تھانہ کھچی والا کی حدود میں قتل کا معاملہ ، ڈی پی او بہاولنگر نصیب اللہ خان کا واقعہ کا نوٹس

تھانہ کھچی والا کی حدود میں قتل کا معاملہ ،

ڈی پی او بہاولنگر نصیب اللہ خان کا واقعہ کا نوٹس

بہاولنگر: ایس ڈی پی او سرکل فورٹ عباس سے واقعہ کی رپورٹ طلب، ترجمان پولیس

بہاولنگر : پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر موجود، ترجمان پولیس

بہاولنگر: انوسٹی گیشن ٹیم جائے وقوعہ سے شوائد اکھٹے کررہی ہے، ترجمان پولیس

بہاولنگر: مقتول کی نعش کو پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ترجمان پولیس

بہاولنگر: ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں جس کو جلد ہی گرفتار کر لیا جائے گا، ترجمان پولیس

بہاولنگر: پولیس مزید حسب ضابطہ قانونی کاروائی عمل میں لارہی ہے، ترجمان پولیس

ترجمان پولیس بہاولنگر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں