November 17, 2026

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے اگلے سال سے نرسنگ ٹیسٹ کی باقاعدہ اناؤنسمنٹ کر دی ہے۔ اگلے سال سیشن 2025-26 سے بی ایس نرسنگ میں ایڈمیشن کے لیے این کیٹ لازمی ہوگا۔

IMG-20250204-WA0267

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے اگلے سال سے نرسنگ ٹیسٹ کی باقاعدہ اناؤنسمنٹ کر دی ہے۔ اگلے سال سیشن 2025-26 سے بی ایس نرسنگ میں ایڈمیشن کے لیے این کیٹ لازمی ہوگا۔

اگلے سال سے نرسنگ میں ایڈمیشن کے لیے میرٹ فارمولا کچھ اس طرح کا ہوگا۔
Matric: 10%
FSC: 40%
Entry Test (NCAT): 50%

یہ ٹیسٹ ایم کیٹ کی بیس پر ہوگا۔ جس طرح میڈیکل میں ایڈمیشن کے لیے آپ کو ایم کیٹ دینا ہوتا ہے، اسی طرح نرسنگ میں داخلے کے لیے آپ کو این کیٹ دینا ہوگا۔

ابھی یونیورسٹی کی جانب سے اس ٹیسٹ کا کوئی سلیبس جاری نہیں کیا گیا ہے۔