*سمارٹ واچز، فٹنس ٹریکرز اور دیگر سمارٹ ڈیوائسز سائبر سکیورٹی رسک قرار۔*
*سمارٹ واچز، فٹنس ٹریکرز اور دیگر سمارٹ ڈیوائسز سائبر سکیورٹی رسک قرار۔*
نیشنل ٹیلی کام اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی سیکورٹی بورڈ نے ایڈوائزری جاری کردی
کابینہ ڈویژن نے حساس مقامات پر ڈیوائسز کے استعمال پر پابندی کی سفارش کردی
ایڈوائزری کے مطابق ، سمارٹ ڈیوائسزخفیہ معلومات کے افشا کرنے میں ملوث ہیں
سمارٹ ڈیوائسز ڈیٹا لیک اور غیر مجاز ٹریکنگ کا باعث بن سکتی ہیں
حساس مقامات پر ڈیوائسز کے استعمال سے قبل آڈٹ لازمی قرار۔