November 16, 2026

‏انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد *پی ٹی آئی وکلاء کے خلاف سپریم کورٹ کے باہر احتجاج پر درج مقدمے کا معاملہ*

20250203_201414

‏انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد

*پی ٹی آئی وکلاء کے خلاف سپریم کورٹ کے باہر احتجاج پر درج مقدمے کا معاملہ*

بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ، نیاز اللہ خان نیازی، سردار محمد مصروف خان، انصر محمود کیانی، عتیق الرحمن صدیقی، مرتضی حسین طوری، مرزا عاصم بیگ، طارق محمود نون، ذاہد بشیر ڈار، بیرسٹر طلحہ رحیم ایڈووکٹس کی درخواست ضمانت آج دہشت گردی کورٹ کے جج ابولحسنات ذولقرنین کی عدالت میں آج مورخہ 4 فروری 2025 بوقت 9:00 زیر سماعت ہے۔