November 16, 2026

*مظفرگڑھ: چوری کی انوکھی واردات /گوبر چوری کا مقدمہ درج*

20250203_201414

*مظفرگڑھ: چوری کی انوکھی واردات /گوبر چوری کا مقدمہ درج*

مظفرگڑھ: رنگپور میں بہن نے اپنے بھائیوں کیخلاف بھینسوں کا گوبر چوری کرنے کا مقدمہ درج کرادیا.پولیس

مظفرگڑھ: گھر کے سامنے میرے مویشیوں کے گوبر کا ڈھیر پڑا تھا جسے ملزمان ٹریکٹر ٹرالی میں چوری کرگئے.نگینہ مائی

مظفرگڑھ: ملزمان نے میرا 35 ہزار روپے مالیت کا گوبر چوری کرلیا.ایف آئی آر

مظفرگڑھ: گوبر چوری کا مقدمہ 5 نامزد اور دو نامعلوم ملزمان کے خلاف تھانہ رنگپور درج کرلیا گیا.پولیس

مظفرگڑھ: گوبر سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالی قبضہ میں لے لی گئی،ایک ملزم گرفتار.پولیس