*حکومت بھی سستی پیدا ہونے والی بجلی مہنگی خریدنے میں ملوث،دستاویزات میں ہوا سے بننے والی بجلی 47 روپے، سولر سسٹم سے پیدا ہونے والی بجلی 48 روپے فی یونٹ خریدنے کا انکشاف ہوا ہے۔حکومت نے ونڈ پاور پلانٹس سے
*حکومت بھی سستی پیدا ہونے والی بجلی مہنگی خریدنے میں ملوث،دستاویزات میں ہوا سے بننے والی بجلی 47 روپے، سولر سسٹم سے پیدا ہونے والی بجلی 48 روپے فی یونٹ خریدنے کا انکشاف ہوا ہے۔حکومت نے ونڈ پاور پلانٹس سے 47 روپے فی یونٹ تک بجلی خریدی جبکہ سولر سے پیدا ہونے والی بجلی 48 روپے فی یونٹ میں خریدی گئی، ونڈ پاور کے صرف 8 پاور پلانٹس سے 40 روپے سے زائد فی یونٹ بجلی خریدی گئی۔*