ناظم اباد میں ایک بار پھر سے بلڈر مافيا کا راج قایم تحریر ایس قریشی
ناظم اباد میں ایک بار پھر سے بلڈر مافيا کا راج قایم
تحریر ایس قریشی
کرپشن کی گنگہ ناظم آباد سے بھنے لگی اور اس کرپشن کی گنگہ میں ڈائریکٹر اور ڈپٹی ڈائریکٹر کا نہنگا ناچ ہونے لگا شیرے کراچی کا دل ناظم آباد جیسے پوش علاقوں بیڑاگرک
پلاٹ نمبر درج ہیں
پلاٹ نمبر 2G-1/3+1/2+/1/1
پر غیر قانونی تعمیرات کی جاری ہے
جبکہ تین پلاٹ کو میلا کر بغیر عمل کمیشن کے بغیر نقشہ پاس کرے پانچ منزلہ بلڈنگ تعمیر کروادی بلڈنگ پر اضافی غیر قانونی پانچوی منزل ڈالی جاری ہے سروے کے دوران لی گئی تصویر میں دیکھا جاسختا ہے مزید
پلاٹ نمبر 5A-1/25 پر اضافی چوتھی منزل کی تعمیرات زورو شعر سے کی جاری ہے
پلاٹ نمبر 5C4/22
میں بھی اضافی پانچوی منزل کی چھت بھرای کی جاری ہے اسی طرح پلاٹ نمبر 2A-4/16
میں اضافی تیسری منزل ملٹی یونٹ کی تعمیرات جاری ہے
ناظم آباد کو بلڈر مافيا نے کھارا در بنا ڈالا اضافی فلور 25 لاکھ روپے کا ریٹ فیكس سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے نام سے رشوت طے غیر قانونی تعمیرات عروج پر
میسمار تعمیرات کا کام شعرو
ناظم آباد کی عوام بلڈر مافيا سے پریشان گیس بجلی پانی کی قلت
رہائشی علاقوں کا نظام دھرم بھرم
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈیمولیشن سیکشن انچارج عمران عرف چھوٹو اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈیمولیشن نے روزانہ کی بیناہ پر
دکھاوے کی کروائی کرکے کروڑو کی رشوت وصول کرتے ہیں