November 16, 2026

ڈبل سواری، ڈبل ہیلمٹ موٹر سائیکل سوار کے پیچھے بیٹھنے والا بھی ہیلمٹ پہنے گا۔۔

20250203_201414

ڈبل سواری، ڈبل ہیلمٹ

موٹر سائیکل سوار کے پیچھے بیٹھنے والا بھی ہیلمٹ پہنے گا۔۔

دوسرا سوار خاتون ہے یا مرد ہیلمٹ نہ پہننے پر چالان ہو گا۔۔ ایس پی

خلاف ورزی پر 2 ہزار روپے کا چالان ہو گا۔۔ ایس پی ٹریفک

ٹریفک پولیس نے آگاہی مہم کے بعد چالان شروع کر دیئے۔۔

فیصلے کا مقصد شہریوں کی جان کی حفاظت یقینی بنانا ہے۔۔ ایس پی ٹریفک