November 16, 2026

‏جسٹس محسن اختر کیانی کی عدالت میں ایک کیس میں وکیل کی بجائے درخواست گزار خود پیش ہوا کہا ہڑتال کی وجہ سے وکیل صاحب پیش نہیں ہوئے جس پر انہوں نے آرڈر لکھوایا ہے

20250131_175736

‏جسٹس محسن اختر کیانی کی عدالت میں ایک کیس میں وکیل کی بجائے درخواست گزار خود پیش ہوا کہا ہڑتال کی وجہ سے وکیل صاحب پیش نہیں ہوئے جس پر انہوں نے آرڈر لکھوایا ہے ‘دوسری ہائیکورٹ سے اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کے تبادلے کی وجہ سے اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے ہڑتال کی ہے اس لیے وکیل پیش نہیں ہوا اس وجہ سے کیس بغیر کاروائی ملتوی کیا جاتا ہے ‘ جو آپ نے کہا میں نے لکھ دیا ، جسٹس محسن اختر کیانی کا درخواست گزار سے مکالمہ