*سر زمین پاکستان کے لیے خوشی کا دن* *2025 کے سب سے بڑے میگا آئی ٹی امتحان میں سے ایک ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں منعقد ہوا*
*سر زمین پاکستان کے لیے خوشی کا دن*
*2025 کے سب سے بڑے میگا آئی ٹی امتحان میں سے ایک ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں منعقد ہوا*
*آنشااللہ*
*پاکستان بھر میں 2025 میں 12 نئے آئی ٹی پارکس اور اسکول آف ایمرجنگ سائنسز کا آغاز کیا جائے گا*
*گورنر سندھ کامران ٹیسوری اعلیٰ درجے کی کاروباری برادری کے ساتھ مہمان خصوصی اور مائیکروسافٹ، پی ایس ای بی،اورنگی ٹریڈرز الائنس (OTA) کے سربراہ محمد عبداللہ بٹرا اور پاشا کے سرکردہ ماہرین نےبھی تقریب میں شرکت کی*