November 16, 2026

*ڈی جی لیویز کا سانحہ درابن میں لیویز اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار*

20250131_175736

*ڈی جی لیویز کا سانحہ درابن میں لیویز اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار*

درابن میں دہشتگردوں کی بزدالانہ کارروائی کی سخت الفاظ میں مذت کرتے ہیں ، ڈی جی عبدالغفار مگسی

شہداء لیویز کے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیں گے ، ڈی جی لیویز

دہشتگردوں کو انکے بیلوں سے نکال کر دم لیں گے ، عبدالغفار مگسی

بلوچستان کے قیام امن میں لیویز کا کردار نمایاں ہے ، ڈی جی لیویز

پشین ، لیویز اور دیگر سیکورٹی فورسز امن وامان کے قیام کیلئے ایک پیج پر ہیں ، عبدالغفار مگسی