November 16, 2026

انگریز دور میں نو آبادیاتی نظام میں بڑے شہروں میں 60 فٹ بازار اور دیہاتوں میں 40 سے لیکر 50 فٹ تک بازار تھے۔۔

IMG-20250203-WA0156

انگریز دور میں نو آبادیاتی نظام میں بڑے شہروں میں 60 فٹ بازار اور دیہاتوں میں 40 سے لیکر 50 فٹ تک بازار تھے۔۔
جبکہ 1947 کے بعد سے لیکر 75 سالوں میں پاکستانیوں ان بازاروں کو 10 فٹ تک محدود کر دیا۔۔
اب آپریشن کیلیے نقشہ مساوی سکنی 1902 کے مطابق جگہ و اگزار کروائی جا رہی ہے۔۔
اپنے پٹواری سے رابطہ کر کے اپنی جگہ کی حدود کا تعین کر لیں۔۔
یہ نہ ہو آپ بھی بازار کے 40 فٹ جگہ پر قبضہ کر کے بیٹھے ہوں۔۔

یہ ابھی فیصل آباد کا ہے۔ شیخوپورہ کا کب آ جائے کچھ کہا نہیں جا سکتا۔۔