November 16, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)صدام جوئیہ ( وائیٹل والے ) اور محمد عرفان ( آپریشن مینجر NBP ) والے کے ماموں اور رانا مشتاق احمد۔رانا ممتاز رانا امتیاز رانا افضال 83/5R والے

20250131_175736

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)صدام جوئیہ ( وائیٹل والے ) اور محمد عرفان ( آپریشن مینجر NBP ) والے کے ماموں اور رانا مشتاق احمد۔رانا ممتاز رانا امتیاز رانا افضال 83/5R والے کے پھوپھی زاد بھائی عمر دراز قضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے ہیں۔ مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ایم این اے مسلم لیگ زیڈ اعجاز الحق ایم پی اے مسلم لیگ زیڈ چوہدری غلام مرتضی امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے میاں فیاض چوہدری فراز جٹ اسد چوہدری چوہدری ہارون الرشید زاہد حسین انجم ہدایت علی قاضی نوید قاضی ندیم بھٹی ندیم ظفر شاہد غوری سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے