ٹی ایچ کیو ہسپتال کمالیہ انسولین کا معاملہ اور نشانہ، ایماندار MS ڈاکٹر اعجاز فرزند کمالیہ انسولین کا معاملہ نہی بلکہ زرائع کے مطابق سیاسی افس نہ ملنے کا معاملہ ہے من مانے کی
ٹی ایچ کیو ہسپتال کمالیہ
انسولین کا معاملہ اور نشانہ،
ایماندار MS ڈاکٹر اعجاز فرزند کمالیہ
انسولین کا معاملہ نہی بلکہ زرائع کے مطابق سیاسی افس نہ ملنے کا معاملہ ہے من مانے کی افراد کو نوازنے کا معاملہ ہے انسولین کے لیے انے والے بزرگ کو اور میڈیا والوں کو یہ بھی نہی پتہ کہ انسولین ملنے کی ڈیٹ نہی ہے اور انسولین کی ڈیمانڈ کی جارہی یے بحرحال جب سے ڈاکٹر اعجاز صاحب نے چارج سنبھالا ہسپتال کا کام نہ کرنے والا عملہ ، ادویات غائب کرنے والے، اور ٹائم پر نہ انے والے، اورویلے بیٹھنے والے سب ڈاکٹر اعجاز صاحب سے تنگ ہیں البتہ کمالیہ کی عوام اس بندے سے خوش یے ان کے اپنےرشتے دار سے ملاقات ہوئی کہتا کہ ڈاکٹر اعجاز صاحب کو انسولین کا کہا اگے سے جواب ملا کہ دن اور اپنی باری پر لے کر جائیں کمالیہ کی شہری ہونے کی حثیت سے میں ڈاکٹر اعجاز صاحب کی کارکردگی سے مطمئن ہوں کیونکہ وہ سیاسی ٹاؤٹ مافیہ کے انڈر کام نہی کرتے اس انسولین کے معاملے اندر ایم ایس نشانہ ہے اور کیا اعجاز صاحب کو اگر کہی اور چلے جاتے ہیں تو ڈاکٹر ہی رہیں گے ان کو اس بات سے کوئی فرق نہی پڑے گا لیکن کمالیہ کی عوام کو پڑے گا ہسپتال میں لوگ کام نہی کریں گے عوام کو ذلیل کریں گے
ایک اور بات میرے زرائع کے مطابق ڈاکٹر صاحب سیاسی سفارشی بھرتیوں کا صاف جواب دیا
یے. . . . . . . . . . . . . . . . .