November 16, 2026

فیصل آباد۔المصطفے فاؤنڈیشن کے زیرانتظام ولادت حضرت امام حسین علیہ اسلام کی خوشی میں مقبول ٹاؤن غلام محمد آباد میں میاں اکبر علی اور میاں محمد عمر ایڈووکیٹ سابق راہنما انجمن طلبہ اسلام فیصل آباد۔ڈاکٹر محمد اصغر

IMG-20250202-WA0137

فیصل آباد۔المصطفے فاؤنڈیشن کے زیرانتظام ولادت حضرت امام حسین علیہ اسلام کی خوشی میں مقبول ٹاؤن غلام محمد آباد میں میاں اکبر علی اور میاں محمد عمر ایڈووکیٹ سابق راہنما انجمن طلبہ اسلام فیصل آباد۔ڈاکٹر محمد اصغر کی میزبانی میں فری میڈیکل الٹراساؤنڈ کیمپ لگایا گیا۔جس میں ڈاکٹر ظہور احمد۔میڈم آمنہ۔میڈم عائشہ نے خدمات سرانجام دیں۔چیرمین المصطفی فاؤنڈیشن خالد حسین شہزاد نے کیمپ کا وزٹ کیا اور میڈیا سے گفتگو کرتے ھوئے کہا کہ آج نواسہ رسول ﷺجگر گوشہ بتول سلام علیہا۔فرزند حیدر کرارؓحضرت امام حسین علیہ اسلام کی ولادت باسعادت کا مبارک دن ھے۔اور المصطفے فاؤنڈیشن اس مبارک دن کے موقع پر غریب آبادیوں میں غریبوں کی مدد میں مصروف ھے۔انجمن طلبہ اسلام کے سابقین جہاں کہیں بھی ھیں وہ اپنی تربیت کاعملی مظاھرہ کرتے آپ کو نظر آھیں گے۔