جھنگ انتظامیہ کو تجاوازت کے کے خلاف آپریشن میں بڑے چیلنج کا سامنا
جھنگ انتظامیہ کو تجاوازت کے کے خلاف آپریشن میں بڑے چیلنج کا سامنا
لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ جھنگ یوسف شاہ روڈ پر جٹیانہ قبرستان کی 33 کنال کمرشل جگہ خالی کروانے کا حکم
اس جگہ پر پولیس پٹرول پمپ ، ٹریفک دفتر ، ضلع کونسل کی دوکانیں ، سرکاری سکول اور مدرسہ موجود اسکے علاوہ سرکاری عملے نے ملی بھگت کرکے آگے لوگوں کو بیچ دی ہیں اب دیکھتے ہیں حکومت یہ قبرستان کی جگہ بھی خالی کرواتی ہے یا سپریم کورٹ میں اپیل میں جاتی ہے لگتا ایسے ہے کہ مافیا پھر جیت جائے گا اور صرف غریب کی ریڑھی ختم ہوگی