October 3, 2026

بینکنگ کورٹ پیپلز پارٹی رہنماء فریال تالپور کی ذاتی سیکورٹی کا احاطہ عدالت پر کنٹرول

20240704_171815

بینکنگ کورٹ پیپلز پارٹی رہنماء فریال تالپور کی ذاتی سیکورٹی کا احاطہ عدالت پر کنٹرول

فریال تالپور کے سیکورٹی اہلکاروں کی صحافیوں سے بدتمیزی

ایسوسی ایشن آف کورٹ رپورٹرز کی شدید مذمت

سیکورٹی اہلکاروں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کردیا

فریال تالپور کے سیکورٹی عملے کی صحافیوں سے بدتمیزی کی مذمت کرتے ہیں ،شوکت کورائی صدر اے سی آر کے

سیکورٹی اہلکاروں کی جانب سے صحافیوں کو عدالت میں جانے سے روکنے انکی پیشہ وارانہ ذمہ داری میں مداخلت ہے،شوکت کورائی

اعلیٰ عدلیہ اس قسم کے واقعات کا نوٹس لے ،شوکت کورائی

پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت اس قسم کے واقعات کو روکنے میں اپنا کردار ادا کرے ،شوکت کورائی

جاری کردہ ترجمان اے سی آر کے