نوابشاہ(رپورٹ۔انور عادل خانزادہ) ایس ایس پی ضلع شہید بینظیر آباد ڈاکٹر سمیر نور چنہ کی ہدایات پر
نوابشاہ(رپورٹ۔انور عادل خانزادہ) ایس ایس پی ضلع شہید بینظیر آباد ڈاکٹر سمیر نور چنہ کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں، کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ضلع کے مختلف تھانوں کی حدود میں کارروائیاں کرتے ہوئے 39 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے چرس، دیسی شراب، وہسکی اور Z-21 گٹکا برآمد کیا۔ گرفتار ملزمان کے خلاف متعلقہ تھانوں میں مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔ تھانہ ایئرپورٹ – 4 مقدمات ملزم مور لاشاری اور ملزم غلام قادر رند کو گرفتار کر کے 20 لیٹر دیسی شراب برآمد کی گئی۔ مقدمہ نمبر 187/2026 زیر دفعہ 3/4 PEHO درج کیا گیا۔
ملزم غلام حسین عرف اسرار کو گرفتار کر کے 2 پیکٹ Z-21 گٹکا برآمد کیا گیا۔ مقدمہ نمبر 185/2026 زیر دفعہ 4/8 SGMA درج کیا گیا۔ملزم عبدالرشید چوہان کو گرفتار کر کے 3 پیکٹ Z-21 گٹکا برآمد کیا گیا۔ مقدمہ نمبر 188/2026 زیر دفعہ 4/8 SGMA 2019 درج کیا گیا۔ ملزم اختر حسین گنگھرو کو گرفتار کر کے 1100 گرام چرس برآمد کی گئی۔ مقدمہ نمبر 193/2026 زیر دفعہ 9(i)3-C SCNSA 2024 درج کیا گیا۔ تھانہ اے سیکشن – 4 مقدمات ملزم آصف ولد حیل اللہ بخش لاکھو کو گرفتار کر کے 5 پوائنٹس ریڈ لیبل وہسکی شراب برآمد کی گئی۔ مقدمہ نمبر 309/2026 زیر دفعہ 3/4 PEHO درج کیا گیا۔
• IR List کیٹیگری A ملزم کاشف زرداری کو گرفتار کر کے 1050 گرام چرس برآمد کی گئی۔ مقدمہ نمبر 310/2026 زیر دفعہ 9(1)3-C SCNSA درج کیا گیا۔ملزم اظہار علی کھوسہ کو گرفتار کر کے 200 پڑیاں آداب گٹکا، وزن 400 گرام برآمد کیا گیا۔ مقدمہ نمبر 311/2026 زیر دفعہ 4/8 SGM Act درج کیا گیا۔
ملزم مجید علی زرداری کو گرفتار کر کے 1200 گرام چرس اور 350 روپے نقد برآمد کیے گئے۔ مقدمہ نمبر 313/2026 زیر دفعہ 9(1)3-C SCNS درج کیا گیا۔ تھانہ قاضی احمد – 4 مقدمات ملزم شاہد ملاح کو گرفتار کر کے 2 پیکٹ سفینہ گٹکا سپاری برآمد کی گئی۔ملزم داؤد مہر کو گرفتار کر کے 2 پیکٹ سفینہ Z-21 گٹکا سپاری برآمد کی گئی۔ دونوں کے خلاف مقدمہ نمبر 406/2026 زیر دفعہ 4/8 SMGA درج کیا گیا۔ملزم بلاول سیال کو گرفتار کر کے 560 گرام چرس برآمد کی گئی۔ مقدمہ نمبر 407/2026 زیر دفعہ 9(1)3-B SCNSA درج کیا گیا۔ ملزم ضمیر ولد غلام شبیر ملاح کو گرفتار کر کے 10 لیٹر دیسی شراب برآمد کی گئی۔ مقدمہ نمبر 409/2026 زیر دفعہ 3/4 PEHO درج کیا گیا۔ تھانہ باندی – 4 مقدمات ملزم شاہ محمد ولد محمد صالح راجپر کو گرفتار کر کے دیسی شراب برآمد کی گئی۔ مقدمہ نمبر 49/2026 زیر دفعہ 3/4 PEHO درج کیا گیا۔ ملزم رشید چانڈیو کو گرفتار کر کے 2 بوتلیں شراب برآمد کی گئیں۔ مقدمہ نمبر 53/2026 زیر دفعہ 3/4 PEHO درج کیا گیا۔ ملزم کبیر ولد سکھو بھیل کو گرفتار کر کے 7 لیٹر دیسی شراب برآمد کی گئی۔ مقدمہ نمبر 52/2026 زیر دفعہ 3/4 PEHO درج کیا گیا۔ملزم نانک ولد پھلو سوچھی، سکنہ سٹی بندی کو گرفتار کر کے 5 لیٹر دیسی شراب برآمد کی گئی۔ مقدمہ نمبر 51/2026 زیر دفعہ 3/4 PEHO درج کیا گیا۔تھانہ تعلقہ – 3 مقدمات ملزم عمران علی ولد مراد بخش مکرانی کو گرفتار کر کے 1100 گرام چرس برآمد کی گئی۔ مقدمہ نمبر 145/2026 زیر دفعہ 9(1)3-C SCNSA درج کیا گیا۔ ملزم ہدایت اللہ کوسو کو گرفتار کر کے 110 عدد Z-21 گٹکا پڑیاں برآمد کی گئیں۔ مقدمہ نمبر 148/2026 زیر دفعہ 4/8 SAGA درج کیا گیا۔ملزم لعل خان عرف ڈاڈو مری کو گرفتار کر کے 1050 گرام چرس برآمد کی گئی۔ مقدمہ نمبر 149/2026 زیر دفعہ 9-C3-C CNSA درج کیا گیا۔ تھانہ گپچانی – 3 مقدمات ملزم نیاز احمد بروہی کو گرفتار کر کے 4 پیکٹ Z-21 گٹکا، وزن 880 گرام برآمد کیا گیا۔ مقدمہ نمبر 68/2026 زیر دفعہ 4/8 S.M.G. Act درج کیا گیا۔ ملزم اکبر مغل کو گرفتار کر کے 3 پیکٹ Z-21 گٹکا برآمد کیا گیا۔ مقدمہ نمبر 69/2026 زیر دفعہ 4/8 S.M.G. Act درج کیا گیا۔ملزم زوہیب حسین کھوکھر کو گرفتار کر کے 3 پیکٹ Z-21 گٹکا، وزن 660 گرام برآمد کیا گیا۔ مقدمہ نمبر 70/2026 زیر دفعہ 4/8 S.M.G. Act درج کیا گیا۔
تھانہ علی آباد – 2 مقدمات ملزم شہزیب مختیار آرائیں کو گرفتار کر کے Z-21 گٹکا برآمد کیا گیا۔ مقدمہ نمبر 12/2026 زیر دفعہ 4/8 SGM درج کیا گیا۔ملزم عنبر علی چانڈیو کو گرفتار کر کے 2 پیکٹ Z-21 گٹکا برآمد کیا گیا۔ مقدمہ نمبر 13/2026 زیر دفعہ 4/8 درج کیا گیا۔ تھانہ بالوجا قبا — 2 مقدمات ملزم اعجاز علی زرداری، سکنہ بچیری کو گرفتار کر کے 30 لیٹر کچی شراب برآمد کی گئی۔ مقدمہ نمبر 49/2026 زیر دفعہ 3/4 PEHO درج کیا گیا۔ ملزم منور علی شیخ، سکنہ بچیری کو گرفتار کر کے 30 لیٹر کچی شراب برآمد کی گئی۔ مقدمہ نمبر 50/2026 زیر دفعہ 3/4 PEHO درج کیا گیا۔ تھانہ دولت پور – 2 مقدمات ملزم وقار اوٹھو کو گرفتار کر کے 10 لیٹر دیسی شراب برآمد کی گئی۔ مقدمہ نمبر 118/2026 زیر دفعہ 3/4 PEHO درج کیا گیا۔ ملزم احسان راہو کو گرفتار کر کے 1100 گرام چرس برآمد کی گئی۔ مقدمہ نمبر 119/2026 زیر دفعہ 9(1)3-C SCNSA درج کیا گیا۔10۔ تھانہ دوڑ – 2 مقدمات ملزم معشوق علی رند کو گرفتار کر کے 340 گرام Z-21 گٹکا برآمد کیا گیا۔ مقدمہ نمبر 141/2026 زیر دفعہ 4/8 SMGA درج کیا گیا۔ ملزم ابرار ماچھی کو گرفتار کر کے 360 گرام Z-21 گٹکا برآمد کیا گیا۔ مقدمہ نمبر 142/2026 زیر دفعہ 4/8 SMGA درج کیا گیا۔ تھانہ سکرنڈ – 2 مقدمات ملزم سجاول عرف موٹو رند کو گرفتار کر کے 520 گرام چرس برآمد کی گئی۔ مقدمہ نمبر 344/2026 زیر دفعہ 9(1)3-B SCNSA درج کیا گیاملزم سیفل عرف ٹوئی ولد علی شیر رند کو گرفتار کر کے 15 پوائنٹس وہسکی شراب برآمد کی گئی۔ مقدمہ نمبر 343/2026 زیر دفعہ 3/4 PEHO درج کیا گیاتھانہ 60 میل – 2 مقدمات ملزم علی حسن ولد محمد ظاہر بروہی کو گرفتار کر کے 3 پیکٹ Z-21 گٹکا برآمد کیا گیا۔ مقدمہ نمبر 65/2026 زیر دفعہ 4/8 SMGA درج کیا گیا۔ دورانِ گشت ملزم حمزہ ولد محمد اشرف بروہی کو گرفتار کر کے 190 پوری Z-21 گٹکا برآمد کی گئیں۔ مقدمہ نمبر 67/2026 زیر دفعہ 4/8 SMGA درج کیا گیا۔ تھانہ پبجو – 1 مقدمہ دورانِ گشت ملزم عبدالحق ولد نبی بخش جمالی کو گرفتار کر کے 150 Z-21 گٹکا پڑیاں اور 500 روپے نقد برآمد کیے گئے۔ مقدمہ نمبر 42/2026 زیر دفعہ 4/8 مین پوری گٹکا ایکٹ 2019 درج کیا گیا۔14۔ تھانہ لاکاٹ — 1 مقدمہ ملزم مراد علی کھوسو کو گرفتار کر کے 15 لیٹر شراب برآمد کی گئی۔ مقدمہ نمبر 29/2026 زیر دفعہ 3/4 PEHO درج کیا گیا۔15۔ تھانہ ناصری – 1 مقدمہ ملزم جاوید علی منگوانو کو گرفتار کر کے 110 Z-21 گٹکا پڑیاں برآمد کی گئیں۔ مقدمہ نمبر 17/2026 زیر دفعہ 4/8 مین پوری ایکٹ درج کیا گیا۔ تھانہ پنھنل خان چانڈیو 1 مقدمہ ملزم خالق زمان ملاح کو گرفتار کر کے 135 Z-21 پوریوں/سپاریوں برآمد کی گئیں۔ مقدمہ نمبر 52/2026 درج کیا گیا۔ایس ایس پی ضلع شہید بینظیر آباد ڈاکٹر سمیر نور چنہ نے کہا کہ منشیات اور مضرِ صحت اشیاء کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔