66

‏کینیا کی ریاستی ایجنسیاں ارشد شریف کے قتل میں ملوث تھیں اور کینیا کی پولیس نے اس قتل کو ایک غلط شناخت کا بہانہ بنایا تھا۔

‏کینیا کی ریاستی ایجنسیاں ارشد شریف کے قتل میں ملوث تھیں اور کینیا کی پولیس نے اس قتل کو ایک غلط شناخت کا بہانہ بنایا تھا۔

کینیا کی عدالت نے فیصلہ دیا کہ یہ قتل غلط شناخت نہیں بلکہ ٹارگٹ کر کے قتل کیا گیا تھا۔

پاکستان میں تقریباً دو سال سے اس کیس میں کوئی پیش رفت نہیں ھو رہی۔

کینیا کی عدالت نے ارشد شریف کے خاندان کو معاوضہ دینے کا حکم دیا اور پولیس اور ایجنسیوں کے اہلکاروں کو جوابدہ ٹھہرایا اور کینیا کے اٹارنی جنرل کو ارشد شریف کے خاندان سے معافی مانگنے کی ہدایت کی۔

ڈاکٹر شہباز گل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں