October 1, 2026

اوکاڑہ(جاوید راہی سے) پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع اوکاڑہ کے زیر اہتمام پی پی کوآرڈینیٹرز کا اجلاس سیکریٹریٹ پاکستان مرکزی مسلم لیگ اوکاڑہ کے مرکز میں منعقد ہوا۔اجلاس کی صدارت شیخ فیاض احمد صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ

IMG-20250201-WA0329

اوکاڑہ(جاوید راہی سے) پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع اوکاڑہ کے زیر اہتمام پی پی کوآرڈینیٹرز کا اجلاس سیکریٹریٹ پاکستان مرکزی مسلم لیگ اوکاڑہ کے مرکز میں منعقد ہوا۔اجلاس کی صدارت شیخ فیاض احمد صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ وسطی پنجاب اور انجینئر محمد عمران صاحب جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع اوکاڑہ صدر مرکزی مسلم لیگ ضلع اوکاڑہ قاری حفیظ اللّٰہ بلوچ ابو عمار صدیق جنرل سیکرٹری مرکزی مسلم لیگ سٹی اوکاڑہ نے کی۔اجلاس میں پارٹی کے تنظیمی امور پر تفصیلی مشاورت کی گئی اور رکنیت سازی مہم کو مزید تیز کرنے کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس کے دوران 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام سے یکجہتی کے اظہار کے لیے اوکاڑہ اور دیپالپور میں ریلیاں نکالنے کا اعلان کیا گیا۔