October 1, 2026

اوکاڑہ(جاوید راہی سے) اوکاڑہ حکومت پنجاب کی جانب سے قیمتی انسانی جانوں کے تحفظ کیلئے پنجاب میں پتنگ بازی پر مکمل پابندی پنجاب اسمبلی نے پتنگ بازی پر مکمل پابندی کا

IMG-20250201-WA0326

اوکاڑہ(جاوید راہی سے) اوکاڑہ حکومت پنجاب کی جانب سے قیمتی انسانی جانوں کے تحفظ کیلئے پنجاب میں پتنگ بازی پر مکمل پابندی پنجاب اسمبلی نے پتنگ بازی پر مکمل پابندی کا بل منظور کر لیا جس کے تحت خلاف ورزی پر سخت سزائیں ہوں گی۔اوکاڑہ حکومت پنجاب کی جانب سے قیمتی انسانی جانوں کے تحفظ کیلئے پنجاب میں پتنگ بازی پر مکمل پابندی پنجاب اسمبلی نے پتنگ بازی پر مکمل پابندی عائد جس پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اوکاڑہ محمد راشد ہدایت کے احکامات کی روشنی میں پولیس فورس متحرک پنجاب میں پتنگ بازی ناقابلِ ضمانت جرم قرار، 7 سال تک قید ہوگی پتنگ بازی، تیاری، فروخت و نقل و حمل پر 5 لاکھ سے 50 لاکھ تک جرمانہ ہوگا پابندی کا اطلاق پتنگوں، دھاتی تاروں، نائلون کی ڈوری، تندی اور پتنگ بازی کے مقصد کے لیے تیز دھار مانجھے کے ساتھ تمام دھاگوں پر ہوگا۔پتنگ بازی سے متعلقہ مواد کی تیاری اور نقل و حمل پر مکمل پابندی ہوگی پتنگ اڑانے والے کو 3 سے 5 سال قید یا 20 لاکھ جرمانہ یا دونوں ہوں گے پتنگ ساز اور ٹرانسپورٹر کو 5 سے 7 سال قید یا 50 لاکھ جرمانہ یا دونوں ہوں گے پتنگ بازی میں ملوث بچے کو پہلی بار 50 ہزار جرمانہ اور دوسری بار لاکھ روپے جرمانہ ہوگا پتنگ بازی کے دوران تیز دھار ڈور کے استعمال سے کئی قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا۔