شہباز شریف کی چند ماہ میں پھیلائی گئی تباہی 70 سالوں کی تباہی سے زیادہ ہے۔
*نااہل شباز شریف نے*
*چند ماہ میں 26 ہزار ارب کا سودی قرض لیا۔*
*23 ارب ڈالر جو عمران حکومت چھوڑ گئ تھی یعنی تقریبآ* (278* 23)
*6 ہزار ارب*
*وہ بھی چند ماہ میں اڑا گئے۔*
*اور ساتھ ملک اثاثے ائیر* *پورٹس*
*بندرگاہیں*
*پاکستانی سفارت خانے کی* *امریکہ میں موجود اربوں روپے کی*
*عمارت بھی بیچ کر کھا گئے۔*
*پی آئی اے اور سٹیل مل کو*
*بیچنے کا اشتہار دے رکھا ہے۔*
*ساری موٹر وے گروی رکھی ہیں۔*
*ساتھ 11فیصد مہنگائی کو 4گنا بڑھا کر عوام کی جیبوں پر ڈاکہ*
*مار کر عیاشیاں کر رہےہیں۔*
*ساتھ 6فیصد سے اوپر ترقی کرتی معیشت کو صفر سے نیچے منفی میں لے گئے* *معیشت تباہ*
*کاروبار تباہ*
*تمام بڑی کمپنیاں اور سرمایہ کار ظالمانہ ٹیکسوں اور بجلی بندش اور مہنگا ہونے پر*
*ملک چھوڑ گئے ہیں۔*
*4ہزار فیکٹریاں بند ہوگئ ہیں*
*جس سے 3کروڑ لوگ بے روزگار ہوئے*
*اور کروڑوں خط غربت سے نیچے چلے گئے۔*
*10لاکھ پڑھے لکھے ہنر مند افراد ملک چھوڑ کر چلے گئے۔*
*یعنی شباز شریف کے چند ماہ کی تباہی*
*70 سال کی تباہی سے بھی زیادہ ہے۔*