October 4, 2026

سکھر سے خبر دے رھے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی سکریٹری ایجوکیشن آفیسر کراچی زاھد حسین عباسی سے ساٹا کے مرکزی رھنماؤں نے مولانا محمود چاچڑ

IMG-20261003-WA0116

سکھر سے خبر دے رھے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی
سکریٹری ایجوکیشن آفیسر کراچی زاھد حسین عباسی سے ساٹا کے مرکزی رھنماؤں نے مولانا محمود چاچڑ مولانا جمال الدین راھموں سکندری،مولانا عبدالخالق ساھڑ توحیدی،علامہ ساجد حسین لغاری نے سکریٹری ایجوکیشن کے دفتر میں ملاقات کرکے عربے اساتذہ کے مسئلہ پر آگاہ کرتے ھوئے کھاکہ چیف سیکرٹری سندھ نے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو کمنٹس کے لئے اور مسئلہ حل کرنے کے لئے لکھا ھے،جس پر سکریٹری ایجوکیشن زاھد عباسی صاحب نے بروقت اپنی ڈپارٹمنٹ کو کمنٹس بیھجنے کا حکم دیا جس پر اساتذہ کرام کے وفود نے شکریہ ادا کیا، دوسری طرف فنانس سیکرٹری اصغر میمٹ صاحب،ٹب نے مرکزی صدر مولانا محمد امین انڈھڑ کو 8 تاریخ کو میٹنگ کے لئے ٹائیم مقرر مقرر کردیا ھے امین انڈھڑ صاحب سکریٹری فنانس کو عربی اساتذہ کے پیچیدہ مسئلہ سے آگاہ اور بریفنگ دینگے