🌐 *31 جنوری 2025 بروز جمعہ* 🌐 *دن بھر کی اہم ترین خبریں*
🌐 *31 جنوری 2025 بروز جمعہ*
🌐 *دن بھر کی اہم ترین خبریں*
*🌐چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے 15 رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان*
*ٹیم میں عبداللہ شفیق، محمد عرفان خان، صائم ایوب اور سفیان مقیم کی جگہ فہیم اشرف، فخر زمان، خوشدل شاہ اور سعود شکیل کو شامل کیا گیا ہے*
*🌐پی ٹی آئی کے پی کے صدر جنید اکبر خان نے ملک بند کرنے کا لائحہ عمل جاری کردیا*
*میں اگر غائب ہوگیا تو عمران خان کا حکم آتے ہی شانگلہ، بٹگرام والے شاہراہ ریشم بند کردیں، جنید اکبر*
*🌐پی ٹی آئی کے بعد حکومت نے بھی مذاکراتی عمل ختم کردیا*
*پی ٹی آئی قیدیوں کی رہائی چاہتی ہے تو واحد حل یہ ہے وزیراعظم صدر سے سزائیں معاف کرنے کی سفارش کریں، عرفان صدیقی*
🌐 *دوسری ہائیکورٹ سےجج نہ لایا جائے،اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کاچیف جسٹس پاکستان کوخط*
🌐 *سیکورٹی فورسز کا خیبرپختونخوا کےمختلف علاقوں میں آپریشن،10خارجی ہلاک*
*گوادر: پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں کامیاب ریسکیو آپریشن-*
🌐 *جیونی کے جنوب میں موجود بلوچ ماہی گیروں کی القادری نامی کشتی انجن کی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوئی جس کو بحفاظت ریسکیو کیا گیا*
*🌐بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں خوارج کی تشکیل پر ڈرون حملہ کیا گیا۔جس مے 5 دہشتگرد جھنم واصل*
*🌐اپر کرم کے علاقے بوشہرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر ریونیو سعید منان زخمی ہو گئے*
*🌐کفایت شعاری کے تمام حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے*
*وزیراعظم نے اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں 200 فیصد اضافے کی منظوری دے دی*
*🌐میرا منصوبہ پورے پاکستان کی تعمیر نو کا ہے، محبوب کی تلاش میں کراچی آنے والی امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنسن نے اپنی الیکشن کمپین شروع کردی😋*
*🌐نیویارک کے ٹکٹ کا بندوبست کیا جائے، امریکی خاتون واپس جانے پر تیار*
*اونیجا اینڈریو رابنسن کا بیٹا بھی منظر عام پر آگیا، تہلکہ خیز بیان دے دیا*
*🌐پشاور ہائی کورٹ کی جج کی نشست کے لیے رشوت اور لابنگ کا نیا کھیل شروع ذرائع۔۔*