79

پنجاب کے ہسپتالوں کے حالات بدترین ہوچکے ہیں، بجلی کے بلوں سے عوام کی چیخیں نکل رہی ہیں، مہنگائی آسمان کو چھو رہی ہے، سرکاری سکول فروخت ہورہے،کسان عملی طور پر تباہ ہوگیا ہے، عوام پر ٹیکسز کی بھرمار ہو رہی ہے لیکن فارم 47 کی جعلی وزیر اعلی ہاؤس کا ماہانہ خرچہ 31 کروڑ ہوچکا ہے اور اربوں روپے صرف جھوٹی تشہیر پر خرچ ہورہا ہے۔

یہ جو اشتہار آپ دیکھ رہے ہیں، یہ ہر مون سون اور ممکنہ سیلاب سے بچنے کے لئے معمول کا اقدام ہے جو حکومت کی زمہ داری ہے، اس میں خصوصی ہدایات کا ڈرامہ کر کے عوام کو بیوقوف بنانے کی نون لیگ کی روایات قائم ہے جس کی ساری کارکردگی صرف اشتہارات میں ہوتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں