خدعانیوز بیوروچیف سندھ عبدالقیوم شیخ یونین اف جرنلسٹ ارگناییزشن سندھ آج گورنمنٹ سروس ھسپتال کراچی مچھلی بازار کا سمان پیس کررھی ھے گورنمنٹ جاب
خدعانیوز بیوروچیف سندھ عبدالقیوم شیخ یونین اف جرنلسٹ ارگناییزشن سندھ
آج گورنمنٹ سروس ھسپتال کراچی مچھلی بازار کا سمان پیس کررھی ھے گورنمنٹ جاب jest .pst گرلس اور بوائے کی میڈیکل فٹنیس کے لیے پریشان کوئی سسٹم ٹوکن سسٹم نہ رسوینگ کا کوئی انتظام واپسی کا سلپ جس سے مڈیکل. سرٹیفکیٹ دیا جائے ٹوٹل سسٹم انتظام بے قائدگی کا نظام دیکھا گیا
سب امیدوار پریشان حال سروس ھسپتال کی ناکارہ نظام اور ناکارا ٠انتظامیہ پر افسوس شدید جناب چیف جسٹس ھائی کورٹ فوری نوٹس لے اور منسٹر ھلیٹ سے سسٹم ٹھیک کرنے اور نوٹس لینے کی اپیل ھے