پاکپتن . تھانہ قبولہ کے علاقے میں پولیس مقابلہ ڈکیتی کر کے فرار ہونے والا ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار.
پاکپتن . تھانہ قبولہ کے علاقے میں پولیس مقابلہ ڈکیتی کر کے فرار ہونے والا ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار.
موٹر سائیکل سوار 2مسلح ڈاکوؤں نے دیہاتی سے ڈکیتی کی کوشش کی اور فرار ہو گئے.
پولیس ہیلپ لائن پر کال موصول ہونے پر قبولہ پولیس نے مسلح ڈاکوؤں کا تعاقب کیا.
پولیس کے تعاقب پر مسلح ڈاکوؤں کی پولیس پارٹی پر فائرنگ جوابی فائرنگ سے 1 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار.
گرفتار زخمی ڈاکو کی شناخت طارق ولد منیر کھرل کے نام سے ہوئی ساتھی ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب.
گرفتار زخمی ڈاکو پاکپتن کے اور بہاولنگر میں ڈکیتی کے 13 سے زائد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ نکلا.
گرفتار زخمی ڈاکو سے واردات کے دوران استعمال ہونے والا اسلحہ ناجائز برآمد.
پولیس کی جانب سے علاقہ کی ناکہ بندی کر کے فرار ہونے والے ڈاکو کی تلاش جاری.