October 2, 2026

*انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے سزائیں بڑھانے کا فیصلہ*

20250131_175736

*انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے سزائیں بڑھانے کا فیصلہ*

نیا ترمیمی بل جلد پارلیمنٹ سے منظور کرایا جائے گا

انسانی اسمگلنگ کے مجرم کو 10سال قید، ایک کروڑ روپے جرمانہ ہوگا،ترمیمی بل

دستاویز بنانے پر 10سال قید، 50 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا، بل
غیر قانونی مقیم شخص کو پناہ دینے والے پر 5 سال قید، 20 لاکھ روپے جرمانہ

مجرموں کے تیز ٹرائلز کیلئے خصوصی عدالتیں قائم کی جائیں گی،بل