November 17, 2026

شامی صدر احمد الشرع نے اپنے پہلے خطاب میں کہا کہ ہم ایک ایسی حکومت بنائیں گے جس میں تمام دھروں کے لوگ شامل ہونگے

IMG-20250131-WA0267

شامی صدر احمد الشرع نے اپنے پہلے خطاب میں کہا کہ
ہم ایک ایسی حکومت بنائیں گے جس میں تمام دھروں کے لوگ شامل ہونگے
میں نے قانونی مشاورت کے بعد شام کی ذمہ داری سنبھالی ہے اور میں مشکل عبوری دور میں اپنے شامی بھائیوں کو مملکت جمہوریہ شام کے صدر کی حیثیت سے مخاطب کر رہا ہوں

مملکت شام کی سیاست میں ہر کسی کی شرکت ضروری ہے
تاکہ شام کے تمام علاقوں پر شام کے باسیوں کی خودمختاری قائم رہے
اور کوئی بدعنوانی، رشوت خوری برداشت نہیں کی جائے گی اور ہم ایک مضبوط معیشت کی بنیاد رکھیں گے
ہم آئینی اعلامیہ جاری کرنے کے لئے بہت جلد قومی کانفرنس کی تیاری کر رہے ہیں جس میں
آنے والے دنوں میں قومی مذاکرات کے لئے کمیٹی کے قیام کا اعلان کیا جائے گا

#قصوریات