117

حکومت کا 200 یونٹ والے پروٹیکیڈ، نان پروٹیکیڈ صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس لینے کا فیصلہ

حکومت کا 200 یونٹ والے پروٹیکیڈ، نان پروٹیکیڈ صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس لینے کا فیصلہ

وفاقی کابینہ نے 200 یونٹ والے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کی منظوری دے دی

وزیراعظم شہباز شریف نے ہنگامی بنیادوں پر سرکولیشن سمری کی وفاقی کابینہ سے منظوری لی

جولائی تا ستمبر 2024ء کے لیے ماہانہ 200 یونٹ والےصارفین کو ریلیف دیا جائے گا

وفاقی حکومت ٹیرف پر ریلیف دینے کے لیے تقریباً 50 ارب روپے سبسڈی دے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں