*خضدار* *دو معصوم و معذور بچے مخیر حضرات سے ویل چیئر کے طلبگار ہیں*
*خضدار*
*دو معصوم و معذور بچے مخیر حضرات سے ویل چیئر کے طلبگار ہیں*
*وڈھ کے رہائشی دو الگ الگ غریب بچوں کے والدین نے دعافاؤنڈیشن® سے ویل چیئر کی اپیل کی ہے بچے پیروں سے مکمل معذور ہیں اور ساراوقت ذمین پر پڑے رہتے ہیں۔ان کے والدین نے تمام مخیر حضرات سے اپنے معذور بچوں کے لیۓ ویل چیئر کی درخواست کی ہے رضاۓالہی کے لیۓ ویل چیئر فراہم کرنے والے حضرات چیئرمین دعافاؤنڈیشن® احمدحسنی سے رابطہ کریں جزاک اللہ خیر*
*احمد حسنی*
*چیئرمین دعافاؤنڈیشن®*
*رابطہ نمبر*
*03337981996*
*جیز کیش*
*03347971999*
*ایزی پیسہ*