November 17, 2026

*خضدار* *7 مساجد/مدارس میں دعافاؤنڈیشن®کی جانب سے چیئرمین احمد حسنی نے بڑی تعداد میں قرآن پاک دینی کتب و دیگر اشیاءتقسیم کردی*

IMG-20250131-WA0249

*خضدار*

*7 مساجد/مدارس میں دعافاؤنڈیشن®کی جانب سے چیئرمین احمد حسنی نے بڑی تعداد میں قرآن پاک دینی کتب و دیگر اشیاءتقسیم کردی*
*1.خیراواہ خضدار*
*2.تُرندین*
*3.جیوا*
*4.لاکھور یان*
*5.درا کھالہ*
*6.نال*
*7.گدر*
*کے مختلف مدرسوں و مسجدوں میں جہاں سے ان کے لیۓ اپیل کی گئ تھی اپ کی طرف سے ہدیہ کی گئ تمام قرآن پاک آسان نماز پنج پارہ عمہ پارہ یاسین شریف نورانی قائدہ دریاں و ڈیسک تمام بچوں میں تقسیم کردی گئ*
*دعافاؤنڈیشن® اپنے تمام مخیر حضرات کا شکریہ ادا کرتی ہے جو کارخیر میں حصہ لیتے ہیں ساتھ ساتھ اپنے ٹیم ممبرسلطان احمد رئیسانی کا بھی مشکور ہے جو سخت موسم میں بھی کارخیرکے لیۓ پیش پیش رہتے ہیں*
*اپ بھی اپنے مرحومین و بڑھے بوڑھوں کی نیت سے قرآن پاک ہدیہ کر سکتے ہیں جو مساجد و مدارس تک پہنچادی جائینگی انشاءاللہ /جزاک اللہ*
*رابطہ کریں*

*03337981996*
*03347971999*