بہاولنگر: تھانہ ڈاہرانوالہ چشتیاں پولیس کی کاروائی بہاولنگر: اے کیٹیگری کا خطرناک مجرم اشتہاری گرفتار ، ترجمان پولیس
بہاولنگر: تھانہ ڈاہرانوالہ چشتیاں پولیس کی کاروائی
بہاولنگر: اے کیٹیگری کا خطرناک مجرم اشتہاری گرفتار ، ترجمان پولیس
بہاولنگر: گرفتار اشتہاری مجرم ڈکیتی کی واردات میں مطلوب تھا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے تک کریک ڈاؤن جاری رہے گا ، ڈی پی او
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ، کامران اصغر
ترجمان پولیس بہاولنگر