199

*آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7 روپے12پیسے تک فی یونٹ اضافہ*

*آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7 روپے12پیسے تک فی یونٹ اضافہ*

*وفاقی کابینہ نے بجلی کا فی یونٹ بنیادی ٹیرف 48 روپے 84 پیسے تک بڑھادیا، سیلز ٹیکس کے بعد فی یونٹ بنیادی ٹیرف57 روپے 63 پیسے تک ہوجائے گا، جب کہ ایڈجسٹمنٹس، ٹیکسز ملا کر فی یونٹ بجلی کا زیادہ سے زیادہ ٹیرف 65 روپےسے بڑھ جائےگا۔*

وفاقی کابینہ نے گھریلو صارفین کے لیے بجلی کا فی یونٹ بنیادی ٹیرف 48 روپے 84 پیسے تک مقررکردیا، تاہم 18 فیصد سیلز ٹیکس کے بعد فی یونٹ بنیادی ٹیرف 57 روپے 63 پیسے تک بڑھ جائے گا، جب کہ ایڈجسٹمنٹس اور دیگر ٹیکسز ملاکر فی یونٹ بجلی کا زیادہ سے زیادہ ٹیرف 65 روپے سے بڑھ جائے گا۔
* ماہانہ ایک سے 100 یونٹ تک کا ٹیرف 7.11 روپے اضافے سے 23.59 روپے ہوجائے گا۔
* ماہانہ 101 سے 200 یونٹ تک کا ٹیرف7.12 روپے اضافے سے30.07 روپے ہوجائے گا۔
* ماہانہ 201 سے 300 یونٹ تک کا ٹیرف7.12 روپے اضافے سے34.26 روپے ہوجائےگا۔
* ماہانہ 301 سے400یونٹ کا ٹیرف 7.02 روپے اضافے سے39.15روپے ہوجائے گا۔
* ماہانہ 401 سے500 یونٹ کا ٹیرف 6.12 روپے اضافے سے41.36روپے ہوجائے گا۔
* ماہانہ 501 سے600 یونٹ کا ٹیرف 6.12 روپے اضافے سے42.78روپے ہو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں