November 16, 2026

ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) مختلف واقعات وحادثات میں دو افراد جاں بحق ہوگئے تفصیلات کے مطابق ریلوے گراؤنڈ سے نشے کی عادی کی لاش برآمد فقیروالی میں بجلی کا کرنٹ

20250128_165037

ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) مختلف واقعات وحادثات میں دو افراد جاں بحق ہوگئے تفصیلات کے مطابق ریلوے گراؤنڈ سے نشے کی عادی کی لاش برآمد فقیروالی میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق فوکل پرسن لیاقت سکھیرا ریسکیو ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے۔