فیصل آباد۔محمد علی مصطفائی کی رپورٹ۔ المصطفے فاؤنڈیشن کے زیر انتظام فائق میڈیکل کمپلیکس غلام محمد آباد پر ہفتہ وار فری میڈیکل الٹراساؤنڈ۔فزیوتھراپی۔سائکالوجی۔گائنی کیمپ لگایا گیا اور محکمہ صحت کی طرف سے بچوں
فیصل آباد۔محمد علی مصطفائی کی رپورٹ۔
المصطفے فاؤنڈیشن کے زیر انتظام فائق میڈیکل کمپلیکس غلام محمد آباد پر ہفتہ وار فری میڈیکل الٹراساؤنڈ۔فزیوتھراپی۔سائکالوجی۔گائنی کیمپ لگایا گیا اور محکمہ صحت کی طرف سے بچوں کو حفاظتی ٹیکے بھی لگائے گے۔ڈاکٹر عزیرہ علی گائناکالوجسٹ۔ڈاکٹر ثناء ارشد فزیو تھراپسٹ۔ڈاکٹر شمع جواد سائکلوجسٹ۔سپیچ تھراپسٹ نے مریضوں کا چیک اپ کیا اور ادویات بھی دی گیں۔اس موقع پر محمد علی کلاسن۔فیصل یعقوب۔محمد اویس مصطفآئی۔میڈم آمنہ۔میڈم نتھلین۔میڈم عائشہ نے خدمات سرانجام دیں۔انہوں نے کہا کہ المصطفے فاؤنڈیشن نئے سال کے آغاز سے ھی روزانہ کی بنیاد پر دکھی انسانیت کی خدمت مےں مصروف ھے۔فیصل آباد کہ تمام غریب آبادیوں میں کیمپ لگائے جارھے ھیں۔جہاں ایک ماہ میں سینکڑوں مریضوں کا چیک اپ۔اور امراض کی تشخیص کرکے مفت مشورہ ادویات دی گیں ھیں۔