November 16, 2026

سکھر بیورو چیف۔ سید نصیر حسین زیدی سکھر صالح پٹ کے علائقے سنگرار میں حساس اداروں ڊسٽرکٽ پولیس اور ایکسائز پولیس کی مشترکہ کاروائی کچے شراب کی فیکٹری پر پر چھاپہ بڑی تعداد میں خام مال تحویل میں لے لیا

20250129_172646

سکھر بیورو چیف۔
سید نصیر حسین زیدی
سکھر صالح پٹ کے علائقے سنگرار میں حساس اداروں ڊسٽرکٽ پولیس اور ایکسائز پولیس کی مشترکہ کاروائی کچے شراب کی فیکٹری پر پر چھاپہ بڑی تعداد میں خام مال تحویل میں لے لیا گیا۔

سکھر نقلی شراب بنانے وائلی فیکٹری پر چھاپہ کچے شراب کی بوتلین اور اس میں استعمال ہونے والا کیمیکل بھی تحویل لیا گیا ہے
نقلی شراب کی بھٹی پر چھاپے کے دوران بڑی تعداد میں جھری شراب سے بھرے کین خالی بوتلیں اسٹیکر بھی تحویل میں لئے ہیں۔ چھاپے کے دوران ملزمان فرار ہوگئے کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔