*فوجی عدالتوں کا کیس* *وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث نے آرمی ایکٹ اور پولیس کی ایف آئی اے میں چارج فریم کے حوالے سے عدالت کو آگاہ کیا*
*فوجی عدالتوں کا کیس*
*وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث نے آرمی ایکٹ اور پولیس کی ایف آئی اے میں چارج فریم کے حوالے سے عدالت کو آگاہ کیا*
*آرمی ایکٹ میں انکوائری کون کرتاہے؟ جسٹس حسن اظہر*
*چارج کے بعد انکوائری کمانڈنٹ آفیسر کرتاہے، تفتیش کا مکمل طریقہء کار بتاؤں گا، خواجہ حارث*
*فردجرم عائد کرنےکےبعد انکوائری کیسے کرتےہیں؟ ایف آئی اے کیسے ہوتی؟ جسٹس مسرت حلالی*
*الزام لگا دیتے ہیں، چارج اسی کے لیے لفظ استعمال ہوتاہے، چارج کی بنیاد پر تفتیش کی جاتی ہے، خواجہ حارث*
*جب تک الزام نہ ہو تو آرمی ایکٹ کا مرتکب نہیں کہا جاسکتا، چارج فریم ہونا ضروری ہے، جسٹس جمال مندوخیل*
*کیا دوران ٹرائل بھی چارج فریم ہوتاہے؟ جسٹس مسرت حلالی*
*چارج الگ ہوتاہے، دوران ٹرائل چارج فریم ہوتاہے، خواجہ حارث*