ڈہرکی(رپورٹ:ملک بشیراحمد) ایوان صحافت پریس کلب ڈہرکی سال 2025 کے میں الیکشن وزیر احمد مہر چیئرمین عبدالمالک چاچڑ صدر اور زاہد علی بھٹو جنرل سیکریٹری جوائنٹ سیکریٹری ملک بشیراحمد منتخب ہوگئے تفصیل
ڈہرکی(رپورٹ:ملک بشیراحمد) ایوان صحافت پریس کلب ڈہرکی سال 2025 کے میں الیکشن وزیر احمد مہر چیئرمین عبدالمالک چاچڑ صدر اور زاہد علی بھٹو جنرل سیکریٹری جوائنٹ سیکریٹری ملک بشیراحمد منتخب ہوگئے تفصیل کے مطابق : ایوان صحافت پریس کلب ڈہرکی رجسٹرڈ کی سال 2025 کی سالانہ الیکشن میں سینئر صحافی وزیر احمد مہر کی زیرنگرانی میں ایوان صحافت پریس کلب ڈہرکی میں منعقد ہوئی جس میں متفقہ رائے سے مندرجہ ذیل عہدیدار منتخب ہوئے چیئرمین وزیر احمد مہر، صدر عبدالمالک چاچڑ، جنرل سیکریٹری زاہد علی بھٹو، سینئر نائب صدر نظام الدین شر، نائب صدر اول منصور پیرزادہ، نائب صدر دوم جاوید احمد لغاری، نائب صدر سوم محمد فہیم علی شیخ، جوائنٹ سیکریٹری ملک بشیر احمد، ڈپٹی جنرل سیکریٹری شہزاد احمد لغاری، اطلاعات سیکریٹری عامر علی جان ملک، آفس سیکریٹری محمد قاسم پٹھان، خزانچی قطب الدین چاچڑ، چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی علی نواز علوی، ممبر ایگزیکٹو کمیٹی احمد علی ملک، جاوید احمد مہر، راناچندو جی، علی اصغر مہر منتخب ہوئے ایوان صحافت پریس کلب ڈہرکی کے عہدیداروں کے انتخاب کے بعد منتخب عہدیداروں کو منتخب ہونے کی مبارکباد دی گئی اور پھولوں اور اجرکوں کے تحائف دیے گئے۔