November 16, 2026

**شورکوٹ :پولیس مقابلہ ڈکیتی اور چوری سمیت 54 سنگین وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ مجرم اشتہاری زخمی حالت میں گرفتار -*

20250125_152053

**شورکوٹ :پولیس مقابلہ ڈکیتی اور چوری سمیت 54 سنگین وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ مجرم اشتہاری زخمی حالت میں گرفتار -*

*تھانہ شورکوٹ سٹی کے علاقہ ڈب کلاں روڈ پر پولیس ناکہ پر تین نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کی نے فائرنگ کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں ملزم فیصل اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہو گیا بقیہ ملزمان رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چھپ گئے جنکی تلاش کیلئے ایلیٹ ٹیموں کا سرچ آپریشن جاری ہے زخمی ملزم پولیس کی حراست میں ہے، جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے کریمنل ریکارڈ کے مطابق ملزم فیصل مختلف اضلاع میں ڈکیتی اور درجنوں موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں کا ارتکاب کر چکا ہے اس موقع پر ڈی پی او جھنگ کیپٹن ر بلال افتخار کیانی نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں پولیس متحرک ہے، قانون شکنوں کو لگام ڈالی جائے گی، تحفظ یقینی بنائیں گے-*