November 16, 2026

نئے کرنسی نوٹ مارکیٹ میں آنے کو تیار گورنر اسٹیٹ بینک نے اعلان کردیا

20250125_152053

نئے کرنسی نوٹ مارکیٹ میں آنے کو تیار

گورنر اسٹیٹ بینک نے اعلان کردیا

رواں سال نئے ڈیزائن والے نوٹ مارکیٹ میں آجائیں گے، گورنر اسٹیٹ بینک

نئے کرنسی نوٹ کے نئے ڈیزائن مرحلہ وار پرنٹ کیے جائیں گے، گورنر اسٹیٹ بینک

نئے کرنسی نوٹ کے نئے ڈیزائن مرحلہ وار پرنٹ کیے جائیں گے، گورنر اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک نئے نوٹ کی ٹیکنیکی ویلیوایشن کررہا ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

نئے نوٹ کو جلد منظوری کیلئے کابینہ کے سامنے پیش کریں گے، گورنر اسٹیٹ بینک

2025ء میں پاکستان کا پہلا نیا نوٹ جاری ہوجائے گا، گورنر اسٹیٹ بینک

پہلے کتنی مالیت کا نیا کرنسی نوٹ اے گا وہ ابھی نہیں بتا سکتا، گورنر اسٹیٹ بینک

سال 2025ء میں مرحلہ وار نئے کرنسی ڈیزائن کے نوٹ سرکلویشن میں آجائیں گے، گورنر اسٹیٹ بینک