November 16, 2026

*لورالائی سے پولیس کی گاڑی میں منشیات ملتان اسمگلنگ کا معاملہ۔*

IMG-20250128-WA0099

*لورالائی سے پولیس کی گاڑی میں منشیات ملتان اسمگلنگ کا معاملہ۔*

آئی جی پولیس نے ایس پی لورالائی ظفر بزدار کو معطل کرکے فوری طور پر سی پی او کوئٹہ رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا

احمد سلطان ایس پی لورالائی تعینات کرکے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔