خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈپٹی کمشنر خوشاب ذیشان شبیر رانا اور اے ڈی سی آر خالد عباس سیال سے حلقہ این اے 88 اور پی پی 84 سے نمائندہ وفد کی خصوصی ملاقات ، دوران ملاقات مختلف ترقیاتی سکیموں سمیت عوامی فلاح و بہبود کے کاموں کے حوالے سے تبادلہ ءخیال ۔ نمائندہ وفد میں ممبر قومی اسمبلی حلقہ این اے 88 انجینئر ملک گل اصغر خان بگھور کے کوآرڈینیٹر و ممبر ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی خوشاب انجینئر ملک طاہر ندیم بگھور،ٹکٹ ہولڈر استحکام پاکستان پارٹی حلقہ پی پی 84 ایڈووکیٹ ملک محمد زبیر حیات اتراء اور کوآرڈینیٹر بگھور گروپ تحصیل قائدآباد ملک حماد حسین بگھور شامل تھے۔ نمائندہ وفد نے
ملاقات میں حلقہ این اے 88 کی مختلف ڈویلپمنٹ سکیموں سمیت دیگر عوامی مسائل پر بھی تبادلہ ءخیال کیا۔
ایڈووکیٹ ملک ہمدان اعوان بھی اس موقع پر ہمراہ موجود تھے۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]