November 16, 2026

*نیب نے ملک ریاض اور بحریہ ٹاؤن کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن شروع کر دیا۔*

20250125_152053

*نیب نے ملک ریاض اور بحریہ ٹاؤن کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن شروع کر دیا۔*

اس کے لیے نیب نے تمام بڑے پاکستانی اخبارات میں اشتہارات شائع کرکے رقم ہتھیانے، دھوکہ دہی اور خوردبرد کے عوام سے ثبوت حاصل کرنے کیلئے مدد مانگ لی۔ اگر کسی شخص سے بھی بحریہ ٹاون نے دھوکہ دہی یا رقم ہتھیانے کی صورت میں فراڈ کیا ہو تو متاثرہ شخص براہ راست نیب کے دیئے ہوئے نمبروں اور ایڈریس پر رابطہ کر سکتا ہے۔