*کسی جج پر اعتراض نہیں کر رہے، فیصل صدیقی*
*کسی جج پر اعتراض نہیں کر رہے، فیصل صدیقی*
*ہم تو کہتے ہیں تمام ججز بیٹھ کر سنیں، فیصل صدیقی*
*عدالت فل کورٹ کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرے، فیصل صدیقی*
*ماضی میں بھی فل کورٹ کی درخواستیں آتی رہی ہیں، جسٹس عائشہ ملک*
*بنچ جوڈیشل آرڈر میں کیس چیف جسٹس کو ریفر کر دیتا ہے، جسٹس عائشہ ملک*
*آپ چاہتے ہیں مرکزی کیس میں نوٹس جاری نہ کریں؟ جسٹس امین الدین خان*
*فل کورٹ سمیت مرکزی درخواست پر بھی نوٹس جاری کریں، فیصل صدیقی*
*ہماری استدعا تو براہ راست نشریات کی بھی ہے، فیصل صدیقی*
*بنچ ٹو سے براہ راست نشریات ممکن نہیں، جسٹس محمد علی مظہر*
*فل کورٹ بن گیا تو یہ مسئلہ حل ہوسکتا ہے، جسٹس محمد علی مظہر*