فیصل آباد۔محمد علی مصطفائی کی رپورٹ۔۔ المصطفے فاونڈیشن کے زیر انتظام لنگر کا اہتمام فائق میڈیکل کمپلیکس پر کیا گیآ جس میں انچارج لنگر خانہ فیصل یعقوب نے بتایا کہ
فیصل آباد۔محمد علی مصطفائی کی رپورٹ۔۔
المصطفے فاونڈیشن کے زیر انتظام لنگر کا اہتمام فائق میڈیکل کمپلیکس پر کیا گیآ جس میں انچارج لنگر خانہ فیصل یعقوب نے بتایا کہ المصطفے فاؤنڈیشن مسافروں۔مزدوروں۔محنت کشوں کے لیے لنگر کا اہتمام کیا جاتا ھے۔مخیر حضرات کے تعاون سے لنگر پیش کیا جاتا ھے۔کھانا کھلانا۔پانی پلانا بہترین صدقہ ھے۔اس موقع پر المصطفے فاؤنڈیشن کے تاہنما ڈاکٹر کاشف نوید۔محمد اویس مصطفائی۔محمد ارشد بھی موجود تھے