کمالیہ.افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ تجاوزات کے خلاف آپریشن بلا تفریق جاری رہے گا لہزا دوکاندار سامان اپنی دوکان کی حدود میں رکھیں…
کمالیہ.افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ تجاوزات کے خلاف آپریشن بلا تفریق جاری رہے گا لہزا دوکاندار سامان اپنی دوکان کی حدود میں رکھیں…
*چیف آفیسر علی رضا*
تفصیلات کے مطابق چیف آفیسر علی رضا سےصدر انجمن تاجران سید اکبر علی شاہ کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی. چیف آفیسر میونسپل کمیٹی علی رضا نے انجمن تاجران کو یقن دلاتے ہوئے کہا کہ دوران آپریشن تاجران کے حقوق کا مدنظر رکھتے ہوئے نقصانات سے بچایا جارہا ہے. ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ مرحلہ وار آپریشن بازاروں سمیت تمام علاقوں میں جاری رہے گا اس لیے دوکاندار اپنا سامان اپنی دوکان کی حدود میں رکھیں. سید اکبر علی شاہ نے چیف آفیسر علی رضا سے کہا کہ دوکانداروں کو ایک لمٹ تک بورڈز آویزاں کرنے سمیت شیڈ بڑھانے تک کی اجازت دی جائے تاکہ دوکاندار اپنا کاروبار جاری رکھ سکیں.