November 17, 2026

اوکاڑہ ۔۔جاویدراھی۔۔۔۔ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کی ہدایت پر۔دھو بی بازار بنگلہ گوگیرہ میں ناجائز تجاوزات کے خلاف میگا آپریشن کا آغاز ۔ضلع کونسل اوکاڑہ کے آفسران کی زیر

IMG-20250126-WA0098

اوکاڑہ ۔۔جاویدراھی۔۔۔۔ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کی ہدایت پر۔دھو بی بازار بنگلہ گوگیرہ میں ناجائز تجاوزات کے خلاف میگا آپریشن کا آغاز ۔ضلع کونسل اوکاڑہ کے آفسران کی زیر نگرانی بھاری مشینری کی مدد سے پختہ تجاوزات کو مسمار کرنے کا کام جاری۔ضلع کونسل کی آنٹی انکروچمنٹ ٹیموں کی جانب سے تجاوزات کے خلاف آپریشن کلین اپ تسلسل سے جاری رھے گا۔۔ناجایز تجاوزات کو جڑ سے اکھاڑنے کے درمیان کوئی سمجھوتہ قابل قبول نہ ھوگا۔۔موجودہ تجاوزات کو ختم کر کے بازاروں اور شا ہراروں کی رونقیں بحال کی جائیں گی ۔۔ترجمان ضلعی انتطامیہ ۔حکو متی ہدایت کے مطابق تجاوزات کے مکمل خاتمے تک میگا آپریشن جاری رکھا جاے گا۔ترجمان صلعی انتظامیہ ۔۔۔