ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)طارق کے والد محترم حنیف گھڑی ساز انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)طارق کے والد محترم حنیف گھڑی ساز انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے چوہدری فیاض ہدایت علی زاہد حسین انجم نوید قاضی ندیم ظفر شاہد غوری فراز جٹ ندیم بھٹی۔ڈاکٹر عارف رضا ملک ڈاکٹر ذوالفقار قریشی سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے